the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔17اکتوبر(اعتماد نیوز)سابق وزیر اعلی تمل ناڈو جیہ للیتا کو اآج سپریم کورٹ کی جانب سے ضمانت منظور کر دی گئی۔ چنانچہ انکو مشروط طور پر تمل ناڈو میں امن وامان کی برقراری کے ساتھ ساتھ ثوبت و شواہد میں



رد و بدل نہ کرنے کی شرط پر ضمانت منظور کی گئی۔ انکی ضمانت کی منظوری کی خبر کے ساتھ ہی تمل ناڈو میں انکی جماعت اے آئی ڈی ایم کے کارکنوں نے جشن منانا شروع کیا۔ اس کیس کے دیگر تین ملزمین کو بھی ضمانت منظور کر دی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.